the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کا نام ایوانکا رکھ دیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر عرار کے رہائشی سلیم عامر سلیم نامی شخص ایوانکا کا مداح ہے اور جب اس کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تو اس نے اپنی بیٹی کا نام ایوانکا رکھ دیا۔ سعودی بچی ایوانکا کا برتھ



سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں لڑکی کے باپ سلیم عامر سلیم کا کہنا تھا کہ ان کے دوستوں نے کہا کہ وہ انہیں بچی نام ایوانکا رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے لیکن میرا موقف تھا کہ ایوانکا نام کا مذہب اور سعودی کلچر سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایوانکا نام کا تعلق دور قدیم سے ہے جس کے معانی ہیں اللہ بہت عظیم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنی بیٹی کا نام ایوانکا رکھ کر بہت خوش ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.